کون کہتا ہے میں نہیں شاعر
آپ آئے ہیں، میں بھی آیا ہوں
اِ س کو چھوڑیں کہ شعر کس کے ہیں
اِن کو لکھ کر تو میں لایا ہوں
لئے آنکھوں میں دَم اپنا یہاں بیمار بیٹھے ہیں
مسیحا ہیں کہ دم سادھے ہوئے بیکار بیٹھے ہیں
لپکنا دوڑنا نرسوں کا کرتا ہے یہ غماّزی
"بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں"
No comments:
Post a Comment