Sunday, 8 July 2018

Bahaar Tu Hai ( Spring Season )



تُو  نہیں تو کیا تیرا انتظار تو ہے
 ملی بہار نہیں،غمِ بہار  تو ہے

تیری نگاہِ ناز کا یہ کرشمہ ہے

دلِ ویراں  میرالالہ زار  تو ہے



   عاؔدل





No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے