Friday, 7 February 2020

Baywafa na kaho ( Don't say unfaithful )


ہر ایک چہرے کو زخموں کا آئینہ نہ کہو
یہ زندگی تو ہے رحمت اِسے سزا نہ کہو

نہ جانے کون سی مجبوریوں کا قیدی تھا
وہ ساتھ چھوڑ گیا ہے تو اُسے بے وفا نہ کہو

راحت اندوری



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے