Sunday, 6 January 2019

Khushi ka Ehsaas ( Feeling Happiness )


جب تم ساتھ ہوتے ہو، خوشی کی  احساس ہوتے ہو

یہ دُنیا  حسین لگتی ہے جب تم دل کے پاس ہوتے ہو

میں ہر غم بھول جاتا ہوں جب تم سے بات ہوتی ہے

میری چا ہت کے نغموں کا  اک تم ہی عکاس ہوتے ہو

عاؔدل


1 comment:

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے