Sunday, 27 January 2019

Hissab kia hoga ( Accounting )


روز ِمحشر جناب کیا ہو گا

قبر میں بھی عذاب کیا ہو گا

جس نے پی لی ہو بے حساب اگر

اُس بشر سے حساب کیا ہو گا




No comments:

Post a Comment

Nazar ka hissab (Eye Counter)

  نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل