Saturday, 12 January 2019

Peyaar kia tha ( I Love You )

غزل

میں نے  پیار کیا تھا جاناں
تیرا     اعتبار کیاتھا جاناں

محبت کی خطا ہوئی تھی
جینا دُشوار کیا تھا جاناں

وفا  کی سزا  ملی ہے ہم کو
دل کو سوگوار کیا تھا جاناں

غم نے آکر ڈیرے ڈالے
خوشی کا اظہار  کیا تھا جاناں

 دل سے دل کا سودا کیا  تھا
تم نے کا روبا ر کیا تھا جاناں

دل  میں چاہت اُس کی عادلؔ
جس نے سنگسار کیا تھا جاناں




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے