Friday, 25 January 2019

Teray Baghair ( Without you )


جینا اب دُشوار ہےتیرے بغیر

ہر خوشی بے کار ہے    تیرے بغیر

کل جو خوش تھا آج وہ صوفیؔ کا دل

مرکزِ آزار ہے تیرے بغیر




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے