Friday, 4 January 2019

Ishq ka Alum ( Love Flag )


زمانے بھر میں بُلند عشق کا عَلم کرتے ہیں

اپنے ہاتھوں سےجو سَر اپنا قَلم کرتے ہیں

خُود مناتے ہیں وہ  اپنی شہادت کا جشن

ماتمِ جاں نہ کبھی زندگی کا غم کرتے ہیں

عادؔل



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے