Wednesday, 29 November 2017

Ashaar-E-Dill

اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھی
روشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے

@@@@@@@

دکھا کے جھلک آپ تو پردے میں ہو گئے
اور کہہ گئے نگاہ سے ڈھونڈا کرے کوئی

@@@@@@@

ایسی تصویر وفاکوئی نہ دیکھی یارو
زلف بکھری ہوئی،پھیلا ہوا کا جل یارو











Monday, 27 November 2017

Ishq aik Junoon


جو تیرا ہے وہ میرا ہے جو تیرا نہیں وہ میرا بھی نہیں


عشق و محبت  کےسفر میں جا ناں اک یہی اُصول کا رآمد ہے



عشق کا فلسفہ بھی عجب،عشق کا جنون بھی عجب


آباد ہیں تو خوش نہیں ہیں ،برباد ہو کے شاد رہنا




















































Waqt kay sitam ( The tyranny of time)

غزل وقت نے جو کیٔے ستِم ٹوٹا ہے دل آنکھ ہے نَم بہار بھی خزاں لگے جب سے ہوے جدا صنم کس کو دِکھاؤں داغِ دل کوئی نہیں  میرا ہمدم ...