Thursday, 23 November 2017

Tum Jafa Karo




غزل
تم جفاکرو ،ہم وفا کریں گے
حق محبت کا ہم ادا کریں گے

غم کا موسم ہویا   خو شی کی بارش    
نہ خود سے تم کو جُدا کریں گے

تم ایک بار مانگ کرتو دیکھو
دل کیا ہے جاں فدا کریں گے



عادؔل






No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے