Sunday, 19 November 2017

Khushyaan

بھٹک گئی ہیں خوشیاں نہ جا نےکن رستوں پر
لبوں پہ آیا ہوا تبسّم رُکا رُکا سا ہے

بچھڑ گیا جب سےوہ دشمنِ جاں عادؔل
دِل کی دنیا کا موسم بجھا بجھا سا ہے










No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے