Saturday, 25 November 2017

Bewafa say Wafa


غزل
اک بے وفا سے وفا مانگتے رہے
جرمِ محبت کی سزا مانگتے رہے

جن کے لئےہم نے خود کو مٹا دیا
پا نہ سکے تمام عمر سدامانگتے رہے

کچھ اور نہیں مانگا اُن سے تمام عمر 
اک نظرِ عنایت کی سخامانگتے رہے


عادؔل












No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے