گیت
اے زندگی تیرا شکریہ ،تو
ملی تو ہم کو خوشی ملی
ہوئی ختم غم کی
پرچھائیاں،خاموش لب کو ہنسی ملی
یہ جو پیار ہے اعتبار
ہے،دُکھی دلوں کا قرار ہے
جو وفا ملے تو ادا ملے،مُسرتوں
کا ہمیں صلہ ملے
اے زندگی تیرا شکریہ ،تو
ملی تو ہم کو خوشی ملی
یہ جو دُو دِلوں کی پریت
ہے،محبتوں کی یہ رِیت ہے
ہمیں دُکھ ملا ،نہیں سُکھ ملا ،اِس زندگی کے کاروبار میں
وہ ملا نہیں
ہمیں پیار میں،کریں کس سے گلہ سنسار میں
اے زندگی تیرا شکریہ ،تو
ملی تو ہم کو خوشی ملی
عادؔل
No comments:
Post a Comment