پیار
کرنے کی ہو اجازت یہ ضروری تو نہیں
مجھ
سے ہو اُس کو محبت یہ ضروری تو نہیں
دِل
نے چاہا تھا اُسے یہ ہے دِل کی مرضی
آنکھ
سے لی ہو اجازت یہ ضروری تو نہیں
عادؔل
مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے
No comments:
Post a Comment