وبا ء کا وقت ہے
ذرا سا حوصلہ رکھنا
قریب آنا نہیں
،تھوڑا فاصلہ رکھنا
ملیں گے ایک
دِن ہم تم سے ضرور
نہیں ہے دوری
ہمیشہ کی آسرا رکھنا
یہ کس گناہ کی
ملی ہے سزا ہم سب کو
شرم سے ہر ایک چہرہ ہے چُھپا رکھنا
عادلؔ
نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل
No comments:
Post a Comment