روٹھ جاتا ہے جب کوئی تو دُکھ ہوتا ہے
چین ملتاہے نہ
کسی پل میں سُکھ ہوتا ہے
بھول جاتا ہوں
زمانے کے سب رنج و الم
سامنے جب میرے
دِلدار کا مُکھ ہوتا ہے
زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے ہر لمحہ ہر حساب میں خسارہ ہی خسارہ ہے عبادت جو کرتے ہیں جنت کی چاہ میں اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ...
No comments:
Post a Comment