Friday, 12 January 2018

Nigah e Ishq



نگاہِ عشق کا عجب ہی مشغلہ دیکھا
اُسے ہی دیکھنا چاہے، جسے بے پناہ دیکھا









No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے