Wednesday, 10 January 2018

Ishq ki Rodaad


عشق سےعشق کی روداد نہ پو چھے کوئی
اشک آنکھوں میں اُٹھا کر وہ گرا دیتا ہے

جب بھی پو چھا ہے کہ انجامِ محبت کیا ہے
دل بنا تا ہے وہ پھر دل کو مٹا دیتا ہے

محبت کی کہا نی میں کہاں یہ موڑ آتے ہیں

  جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جا تے ہیں

خلیل الرحمٰن قمرؔ 







No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے