Friday, 5 January 2018

Zaat uss ki



زباں پہ ذکر اُسکا ہے،دل میں با ت اُس کی ہے

میرے وجود میں قائم  ذات اُس کی ہے

میری حیات کا ہر ایک لمحہ،مسر توں سے معمور

لکھی تقد یر میں میری یہ خیرات اُس کی ہے

عادؔل












No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے