Sunday, 7 January 2018

Her Jalwa uss ka


ہر جلوےمیں ہواُس کا جلوہ
  خلوت میں  اُس کی رعنائی ہو

میری عید ہو اُس کی دِید میں
میری زیست کی یہی کمائی ہو

عادؔل







No comments:

Post a Comment

Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )

آدم کا بت بنا کےاُس  میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں   خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...