Thursday, 11 January 2018

Ishq ka Roop

چلو ہم پاس رکھ لیں گےتیری باتیں تیری یادیں
محبت تیرے صدقے میں یہی ملتی ہیں سوغاتیں

ہنسیں گے دل سے ملکر ہم،گلے دل کو لگائیں گے
تجھے ہم یاد کر لیں گے، تجھے ہم بھول جائیں گے

جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جا تے ہیں
چلو منزل سے پہلے ہم یہ رستہ موڑ جا تے ہیں

خلیل الرحمٰن قمرؔ














No comments:

Post a Comment

Zindgi Ki Kitaab ( Life Book)

زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے ہر لمحہ ہر حساب میں  خسارہ ہی خسارہ ہے عبادت جو کرتے ہیں جنت کی چاہ میں اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ...