Saturday, 6 January 2018

Ishq-o-Muhabbat ka


جو تیرا ہے وہ میرا ہے
جو تیرا نہیں وہ میرا بھی نہیں
 عشق و محبت  کےسفر میں جا ناں
اک یہی اُصول کا رآمد ہے

عادؔل












No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے