Friday, 23 February 2018

Aansoo Puranay


غزل

بہا دے اِنہیں کسی بھی بہانے
بہت ہو چکے ہیں یہ آنسو پُرانے

میرے بعد شاید کوئی بھی نہ سمجھے
تری بھیگی آنکھوں کے گونگے فسانے

یہ پیاسی زمیں آج بھی چاہتی ہے
گھٹاؤں سے بارش کے قطرے چُرانے

اندھیرے میں پھر چاند اُترے گا شاید
زمیں کے بدن پرستارے سجانے

نجانے پرندےکہاں اُڑ گئے ہیں
بہت دن سے ویران ہیں آشیانے

@@@@@@@@@@

آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی





Ghazal
Bring them out anyway
Too many tears old

No one could understand after me
Throwing eyesight

This is also the thirsty ground today
Rainfall drops from the dumps

The moon will rise again in the dark
Decorate the body of the Land

Flying birds are flying anywhere
The nest are Ruined Many days

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے