Sunday, 4 February 2018

Dewangi ka qissa


چھوڑ دے سب کچھ ،دیوانگی کا قصّہ بن جا
مٹا کے ہستی اپنی،اُس ذات کا حصّہ بن جا

ملےگا تجھ کو سب کچھ،جو تو چاہے گا عاؔدل
بس اک بارتو اُس  کی چاہت کا حصّہ بن جا

Everything left, become a dungeon story
Becoming the part of the Mata, become part of it

You will find everything you want, Adil
Just become a part of her love


@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@



کسی کی آنکھ کا   اَشک بن کے جیتے ہیں
عجیب لوگ ہیں درد بن کے جیتے ہیں

خوشی ملی نہ کبھی عمر بھر ترستے رہے
ہجومِ شہر میں جو فرد بن کے جیتے ہیں

Someone's eyes live
Weird people live by being pain

Happiness is not met forever
People who live in a crowded city






No comments:

Post a Comment

Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )

آدم کا بت بنا کےاُس  میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں   خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...