Thursday, 1 February 2018

Ishq ki Baat




عشق ہے اپنے اُصولوں پہ ازل سےقائم

امتحان جس کا بھی لیتا ہےرعایت نہیں کرتا


جنونِ عشق تھا تو کٹ جا تی تھی رات باتوں میں
سزائے عشق آئی تو ہر لمحہ جینا محُال لگتا ہے



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے