Wednesday, 21 February 2018

Sahar na Melli


جو نکلے تیری تلاش میں اُنہیں سحر نہ ملی
 اُتر جائے جو دل میں وہ نظر نہ ملی

تلاش تھی ہمیں اپنی،اپنے ہی دہر میں
مُدتیں بیت گئیں مگر کوئی خبر نہ ملی

 عاؔدل 





No comments:

Post a Comment

Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )

آدم کا بت بنا کےاُس  میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں   خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...