Thursday, 6 December 2018

Qareeb Aatay rahay ( close to you)


قطعہ

کیا قیامت ہے کہ منزل آشنا ہوتے ہوئے

قافلے والے فریبِ راہبر کھاتے رہے

جتنا کم ہوتا گیا دَارو رَسن سے فاصلہ

بے تکلف ہو کے ہم دونوں قریب آتے رہے


رشیدؔ اندوری



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے