Sunday, 9 December 2018

Toota Dill ( Broken Heart )


ٹوٹ کر چاہا تھا جس کو اُس نے دِل توڑا ہے

ساتھ دینے کا وعدہ تھا راستےمیں چھوڑ ا ہے

ہاتھ میں اپنے عادؔل شاید تیری لکیر نہ تھی

غم کا  موسم  چھایا ہے خوشی نے منہ موڑا ہے

عادؔل


No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے