عشق
کے مرید ہیں ہم لوگ، جو کہتا ہے مان لیتے ہیں
زندگی
کیا چیز ہے عاؔدل، حسن والے تو جان لیتے ہیں
کوئی
اور نہیں اِس دل، میں بس تو ہی تو ہے آباد
دیکھ
کر مجھ کو زمانے والے تجھ کو پہچان لیتے
ہیں
نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل
No comments:
Post a Comment