سچ
تو یہ ہے کہ ہم سچ نہیں سننا چاہتے
کوئی
بھی کام اپنے حصّے کا نہیں کرنا چاہتے
فتویٰ
ہم کو اپنی مرضی کا ہی چاہیے عادؔل
ورنہ
اِسلام کے احکام پہ نہیں چلنا چاہتے
زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے ہر لمحہ ہر حساب میں خسارہ ہی خسارہ ہے عبادت جو کرتے ہیں جنت کی چاہ میں اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ...
No comments:
Post a Comment