زندگی
تیرے بغیر اپنی اچھی نہیں ہو سکتی
جھوٹ
بول کر خُود سے سچّی نہیں ہو سکتی
خودکو
یا د رکھ کر اُسے بھول جائیں عاؔدل
ہم
سے محبت میں یہ بے ادبی نہیں ہو سکتی
نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل
No comments:
Post a Comment