میرا ہو جا،
مجھے اے یار مکمل کردے
یا مجھے چھوڑ
دے، انکار مکمل کردے
تو جو خُوش ہو تو
یہی بات مجھے کافی ہے
جیت جا مجھ سے،
میری ہار مکمل کردے
زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے ہر لمحہ ہر حساب میں خسارہ ہی خسارہ ہے عبادت جو کرتے ہیں جنت کی چاہ میں اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ...
No comments:
Post a Comment