غزل
تجھ
کو معلوم ہے کتنی تجھ کو عزت دی تھی
ساری
دُنیا سے جُد ا تجھ کو محبت دی تھی
آنکھ
بدلو گے کبھی مجھ سے تو مر جاؤنگا
اتنی
حساس مجھے ربّ نے طبیعت دی تھی
چھوڑ
نا چاہو جہاں ساتھ ،وہیں رُک جانا
دل
نہ مانا تھا مگر میں نے اجازت دی تھی
تیری
آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا تھا تجھے
تجھ
کو کچھ سوچ کے سانسوں نے شراکت دی تھی
No comments:
Post a Comment