Saturday, 17 March 2018

Rab Ki Raza



اپنی عبادت میں حُسنِ اخلاص پیدا کر
اپنی ریاضت میں بخشش کی آس پیدا کر

ملیں گے تجھ کوبلندی و  درجات عظیم
دل میں ربّ کی رضا کی پیاس پیدا کر

عاؔدل




Make your worship good

Creating this forgiveness in their practices

You will meet the great and the best

Creating the thirst of the Lord in heart

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے