Sunday, 18 March 2018

Zindgi Kay Gunha




ساری زندگی کرتا رہامیں گناہ بہت
کیئے اعمال ایسے ،ہوئے تباہ بہت

یا رب مجھےسچی توبہ کی توفیق عطا کر
کوئی نہیں میرا ربّ تیرے سوا بہت


عاؔدل



All lives remain sinful

The actions of such things, many destroyed

Or the Lord gives me the Succeed of repentance


No one is my Lord except you


No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے