Sunday, 11 March 2018

Gham-e-Tarkay Wafa


غزل

اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئین ایسے ہیں وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں

اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مِٹی جا تی ہیں
اُس کو کھو کر تو میرے پاس بچا کچھ بھی نہیں

کل بچھڑنا ہے تو پھرعہدِوفا سوچ کے باندھ
ابھی آغازِ محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں

میں اِس واسطے چُپ ہوں کہ تماشا نہ  بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

اے شماؔر آنکھیں اِس طرح بچھائے رکھنا
جانے وہ کس وقت آجائے پتہ کچھ بھی نہیں  

اختر شماؔر




Ghazal

There is nothing wrong with him
Satisfaction is like nothing happened like that

Now the lines of hands are going to vanish
Do not lose anything if I lose it

If you want to save tomorrow, then try again
Love has just begun nothing

I'm silent because I do not like it
So you understand that I do not Complaint to you

Keep your eyes like this

Let's know what time he came to know

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے