Tuesday, 13 March 2018

Anmol Qatray do



دو ہی قطرے انمول ہیں زمانے میں
ایک وہ جوگرا ہوندامت کا آنسوبن کر

دوسراجو رَب  کی راہ میں گرا عاؔدل
اُس کی رضا میں جہاد کا لہو بن کر





Two drops are invaluable in the past

One of those Regret tears

Second, justified in the way of the Lord

By being a slave of jihad (The path of Allah)

No comments:

Post a Comment

Nazar ka hissab (Eye Counter)

  نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل