Tuesday, 20 March 2018

Ajeb Log Hain


عجیب لوگ ہیں باتیں ہزار کرتے ہیں
گلوں سے نفرتیں،خاروں سے پیار کرتے ہیں

فریب دیتے ہیں کچھ ایسے اِعتماد کے ساتھ
بڑے یقین سے ہم اِعتبار کرتے ہیں


صؔوفی


Funny people talk about a lot

Hate the bulls, love the nuts

Few with some confidence

We believe in great faith

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے