Friday, 2 March 2018

Muhabbat Adhoori nahi



غزل

محبت کبھی بھی ادھوری نہیں ہوتی
یہ ایسی کہانی ہے جو پوری نہیں ہوتی

رہتے ہیں دل میں جو دلداربن کے
اُن سے کبھی بھی دوری نہیں ہوتی

رکھتے ہیں  تعلق حقیقی  رب سے
دَر دَر پے پھرنا فقیری نہیں ہوتی

کرتےہیں شکوہ  زمانےسے وہ لوگ
جن کے دل میں امیری نہیں ہوتی

جل جاتے ہیں پروانے عشق میں
محبت میں کبھی   مجبوری نہیں ہوتی

غم دے کسی کو تم  خُوشی پا نہیں سکتے
دل توڑنا عاؔدل   دِلداری نہیں ہوتی






Ghazal
Love is never left incomplete
This is a story that is not complete

Living in heart, heartfelt
They never get far us

The relationship belongs to the real Lord
Begging is not satisfaction

Those people do not know what they are doing
Whose heart is not rich?

In the process of love, burn
Love is never compulsion

No one can get pleasure to you

Breaking heart is not fair




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے