Wednesday, 21 March 2018

Ulfat Hi Ulfat



جہاں اُلفت ہی اُلفت ہےوہ گھر آبادہیں ابتک
جہاں نفرت بسی ہے وہ نگر بربادہیں ابتک

محبت کی نظر سے دیکھتا ہوں ہر بشّر کو میں
مجھے اپنی محبت کی وہ گھڑیاں یاد ہیں ابتک

صؔوفی



Where is the end of the world?

Wherever the hatred is the nervous destruction

I see every human being in love

I remember those watches of my love

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے