Thursday, 8 March 2018

Jurm e Muhabbat


غزل

جُرمِ محبت کی ہم نےسزا پائی ہے
میرے حصّے میں آئی بے وفائی ہے

درد و غم کے ہجوم میں دل نے
تیری یادوں کی محفل سجائی ہے

داستانِ وفا میں  جب آیاذکرتیرا
دل رویا ہے اور آنکھ بھر آئی ہے

عشق میں تیرے دیوانوں کو عاؔدل
ملا نہ چین کبھی اورنہ نیند آئی ہے








Ghazal

We have got the punishment in love
I'm agitated in my section

The heart in the crowed of pain
Your memory is draped
When the narrative was in the state of Lovers
The heart is over and the eye is filled

You’re crazy in love

No sugar or sugar has ever slept

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے