Friday, 9 March 2018

Kirdaar ki Khushboo




اگرتو چاہے تیرے کردار سے خوشبو آئے
اپنی گفتار کو حُسن اَخلاق کا گلشن کر دے

اپنی آنکھوں میں رکھ لے حیا کی ضیاء
دل کی دنیا کو عاجزی سے مزیّن کردے



عاؔدل



If you have any fragrance from your character

Glance to your conversation with the good news

Keep your eyes in mind

Make a heartbeat of the heart of the heart




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے