ناز وانداز سے
کہتے ہیں کہ جینا ہوگا
زہر دیتے ہیں تو
کہتے ہیں کہ پینا ہو گا
جب میں پیتا ہوں
تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہو گا
مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے
No comments:
Post a Comment